Header Ads Widget

Ticker

10/recent/ticker-posts

STI JOBS 2021: سکول ٹیچر انٹرن کی فائل جمع کرواتے وقت یہ غلطی مت کرنا ورنہ نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے,

 

اللہ آباد یونین کونسل کے گرلز سکول والے 80 گرام والے پیج پر بنی ہوئی مکمل فائل لے رہے ہیں.... اور ہاں فائل بھی کلپ والی لے رہے ہیں.... اب سوال یہ ہے کہ باقی یونین کونسلز والے سکول تو ایسا نہیں کر رہے اب بندہ یہ پوچھنا چاہتا ہے کہ اللہ آباد یونین کونسل والے گرلز سکول کو خاص احکامات جاری ہوئے ہیں کیا.... کہ 80 گرام پیج کے علاوہ کسی اور فائل کو ایکسپٹ نا کیا جائے...

Post a Comment

0 Comments