Header Ads Widget

Ticker

10/recent/ticker-posts

question to sti job 2021 | how to apply for STI jobs 2021 | Punjab educator jobs 2021 part #2

 

Issues Regarding STI File Collection & Request to Officers
ایس ٹی آئی کی فائل جمع کرنے کے لئے ہر تقریباً ہر سکول نے اپنا Criteria بنایا ہوا ہے۔ کافی سکول تو لاک ہیں۔ جو اوپن ہیں وہ بھی بیچارے ایس ٹی آئی کی فائل میں بے تکے اعتراض لگا کر فائل رجیک کر رہے ہیں۔ کچھ وجوہات درج ذیل ہیں۔
1. یو سی سرٹیفکیٹ اوریجنل کیوں نہیں لگایا؟ (کہاں لکھا ہے کہ اوریجنل ڈاکومنٹس فائل کے ساتھ لگاتے ہیں؟ وہ تو چیک لسٹ بھی ہم نے خود بنائی ہوئی ہے کوئی آفیشل چیک لسٹ نہیں آئی)
2. 80 گرام پیج کیوں نہیں لگایا؟ ( کہاں پر لکھا ہے کہ 80 گرام پیج ہی لگانا ہے؟ 10 سے زیادہ سکولوں میں اپلائی کرنا ہو تا اتنے مہنگے پیج کیوں لگائیں؟ 70 گرام سے آپ کو نظر نہیں آتا؟ فائل آگے بھیجنی بھی ہو تو احتیاط سے بھیجیں)
3. فائل کور اچھے والا کیوں نہیں لگایا۔( میرٹ آپ نے بنانا ہے فائل اپنے پاس رکھنی ہے، میرٹ لسٹ بنا کر ہائیر اتھارٹی کو بھیجنی ہے، اچھی فائل کا اچار ڈالنا ہے؟)
4. کچھ ہائی سکول والے B.A والوں کی فائل نہیں لے رہے۔ کہتے ہیں ہائی سکول کی سیٹوں پر بس M.A/MSc والے اپلائی کر سکتے ہیں. ( کیوں بھائی گورنمنٹ نے جب انکو اپلائی کرنے کا اختیار دیا ہے تو آپ کون ہوتے ہیں ان کو روکنے والے؟)
5.صفحہ کی ایک سائیڈ پر شناختی کارڈ کی دونوں سائیڈ کاپی کرائیں۔ ( اگر آگے پیچھے بھی کرا لی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے)
6. پیج ایک جیسے کیوں نہیں ہیں۔  آپکی مرضی جیسا پیج استعمال کریں۔
یاد رہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے ایسی کوئی ہدایات نہیں ہیں،یہ چیک لسٹ خود سے بنائی گئی ہے۔
اور یہ کام فیمیل سائیڈ پر زیادہ ہو رہا ہے۔
 کوئی فائل کوار لگاؤ،کوئی پیج استعمال کرو، اپلیکیشن فارم کے علاوہ کوئی بھی چیز اوریجنل نہیں لگانی۔ فوٹو کاپی اٹیسٹ کروا لے لگائیں۔
اوریجنل ڈاکومنٹس صرف انٹرویو میں چیک کیے جائیں گے۔

میری تمام ہیڈز ،اے ای اوز اور آفیسرز سے درخواست ہے کہ خدارا ایس ٹی آئی کو اتنا پریشان نہ کیا جائے، آپ کو نہیں پتہ کہ صرف اپلائی اپلائی میں لوگوں کا کافی خرچ ہو چکا ہے۔ ان بے روزگار لوگوں سے ان پیسوں کی اہمیت پوچھیں۔
80% سے زیادہ سکول بند ہیں، ایس ٹی آئی چکر لگا لگا کر بے حال ہیں۔ نہ کوئی نمبر نہ سکول اوپن، بندہ جائے تو کدھر جائے، نہ سکول کے باہر کوئی لسٹ یا رابطہ نمبر۔ ہائیر اتھارٹی کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد ہوتا نظر نہیں آ رہا۔25 جولائی آخری تاریخ ہے، عید کی چھٹیاں آرہی ہیں۔25 کو بھی اتوار ہے۔ آخری تاریخ میں بڑھانے کا بھی کوئی نوٹیفکیشن نہیں آیا ابھی تک۔
نوٹ: کسی بھی شکایات کی صورت میں اپنے ضلع کی ہائیر اتھارٹی سے رابطہ کریں۔ انشاء اللہ وہ آپ لوگوں سے ضرور Cooprate کریں گے۔
نہیں تو آپ لوگ Citizen Portal پر کمپلینٹ درج کرائیں
For District Rahim Yar complaints
CEO DEA RYK Sir Rana Naveed sb 03004653663 (For All Schools)
DEO SE RYK Sir Kastoora G Shad sb +92 300 9676073 ( For all High/Higher Schools)
DEO Elementary Male Sir Naveed Arbi sb 03017635132 ( For All Primary/Elementary Male Schools)
DEO Elementary Female Mam Fouzia Hina +92 335 1803034 (For All Primary/Elementary Female Schools)

Post a Comment

0 Comments