Header Ads Widget

Ticker

10/recent/ticker-posts

dollar rate today|stock markets|exchange rates|currency rate|currency|currency trading

 

dolar

پاکستان میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 158 پاکستانی روپے ہے

جبکہ ایک امریکی ڈالر کی قیمت 158.50 پاکستانی روپے ہے۔


پاکستان میں یوکے پاؤنڈ کی خرید قیمت 218.50 پاکستانی روپے ہے

جبکہ ایک یوکے پاؤنڈ کی فروخت کی قیمت 220 پاکستانی روپے ہے۔


پاکستان میں ایک سعودی ریال کی خرید قیمت 41.40 پاکستانی روپے ہے

جبکہ ایک سعودی ریال کی فروخت کی قیمت 41.60 پاکستانی روپے ہے۔


پاکستان میں دبئی کے ایک درہم کی قیمت خرید 42.70 پاکستانی روپے ہے

جبکہ دبئی کے ایک درہم کی فروخت قیمت 42.95 پاکستانی روپے ہے۔


پاکستان میں ایک قطر ریال کی قیمت خرید 38.50 پاکستانی روپیہ ہے

جبکہ ایک قطر ریال کی فروخت کی قیمت 38.70 پاکستانی روپے ہے۔


پاکستان میں ایک فلپائنی پیسو کی قیمت خرید 3.20 پاکستانی روپے ہے

جبکہ ایک فلپائن پیسو کی فروخت قیمت 3.30 پاکستانی روپے ہے۔


پاکستان میں ایک عراقی دینار کی قیمت خرید 0.10 پاکستانی روپے ہے

جبکہ ایک عراقی دینار کی فروخت کی قیمت 0.12 پاکستانی روپے ہے۔



Post a Comment

0 Comments